تازہ تر ین

یوٹیوب پر پابندی، مہوش حیات کا ردعمل

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی عائد کرنے کے معاملےپر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ نے کہا ہے کہ یوٹیوب پر پابندی آخرکیوں لگائی جارہی ہے۔انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یوٹیوب پر پابندی کے بعد اور کن کن ایپس پر پابندی عائد کریگی۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے عوام اپنی آزادانہ رائے کا اظہار کرسکتے ہیں اور یہ سب کا حق بھی ہے اور پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کی دیکھ ریکھ بہت آسان ہے تو اسے کیوں مشکل بنایا جارہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain