تازہ تر ین

شہزاد رائے کا ماسک پہن کر قومی ترانہ پڑھنے کا اندازسب کو بھا گیا

پاکستان(ویب ڈیسک) میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے یومِ آزادی کے موقع پر ماسک پہننے کی ترغیب دینے کیلئے ماسک پہن کر قومی ترانہ سُر سے پڑھ دیا جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے اپنی یہ ویڈیو جاری کی ہے  اور ان کا کہنا ہے کہ اسکول کی اسمبلی سے لے کر اب تک جب بھی قومی ترانہ سنتے ہیں ایک خوشگوار احساس محسوس کرتے ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain