تازہ تر ین

صدر مملکت نے ‘کاون’ ہاتھی کو الوداع کہہ دیا

صدرمملکت عارف علوی نے کاون ہاتھی کو الوداع کہہ دیا اور مید ظاہر کی کہ مرغزار چڑیا گھر کا کاون ہا تھی کمبوڈیا کی پناہ گاہ میں خوش رہے گا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے اسلام آباد چڑیا گھر پہنچ گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ 29 نومبر کو یہاں نہیں ہونے کے باعث ہاتھی کوالودع کہنے آئے ہیں۔

بیرونی ملک سے آئے ویٹنری ڈاکٹر عامر خلیل نے صدر مملکت عارف علوی کو ہاتھی کی  کمبوڈیا منتقلی کے متعلق بریفنگ دی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain