Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواہش ہے میگھن مارکل صدارتی انتخاب لڑیں، ڈونلڈ ٹرمپ

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی اہلیہ 39 سالہ میگھن مارکل 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ 2016 سے 2020 تک امریکی صدر رہے تھے، انہیں دوسری مدت کے لیے نومبر 2020 میں ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن سے شکست ہوئی تھی۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2021 میں عہدہ صدارت چھوڑا تھا، تاہم اب بھی وہ دوسری مدت کے لیے انتخابات لڑنے کے اہل ہیں لیکن تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ وہ اگلے یعنی 2024 کے انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟

    اگلے انتخابات میں حصہ لینے کے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ انتخابات میں میگھن مارکل ڈیموکریٹک کی امیدوار ہوں گی تو وہ ضرور انتخابات میں حصہ لینا چاہیں گے۔

    ایوننگ اسٹینڈرڈ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ماریا بارٹیرومو سے بات کرتے ہوئے خواہش ظاہر کی کہ میگھن مارکل 2024 کے امریکی انتخابات لڑیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ میگھن مارکل کے مداح نہیں ہیں اور نہ ہی وہ انہیں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں مگر ان کا امریکی انتخابات میں حصہ لینا ان کے لیے حوصلہ مند ہوگا اور وہ ضرور اگلے انتخابات میں دوسری مدت کے لیے حصہ لینا چاہیں گے۔

    سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل اگر امریکی صدارتی امیدوار ہوں گی تو وہ بھی ضرور صدارتی امیدوار ہونے کا سوچیں گے۔

    انہوں نے واضح کیا کہ وہ میگھن مارکل یا ملکہ برطانیہ کو زیادہ نہیں جانتے، وہ دونوں کو اتنا ہی جانتے ہیں، جتنا مذکورہ شخصیات کو دوسرے لوگ جانتے ہیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ابھی انہوں نے 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا مگر میگھن مارکل امیدوار ہوں گی تو انہیں بھی میدان میں اترنے کا مزہ آئے گا۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے میگھن مارکل کے صدارتی انتخابات لڑنے کی باتیں اس وقت کہیں جب ٹی وی میزبان نے انہیں بتایا کہ خبریں ہیں کہ میگھن مارکل ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر عہدیداروں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اگلے انتخابات میں حصہ لیں گی۔

    امریکی و برطانوی میڈیا میں خبریں ہیں کہ میگھن مارکل حالیہ حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر عہدیداروں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں اور ممکنہ طور پر وہ مذکورہ پارٹی کی اگلی صدارتی امیدوار ہوں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.