Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ساٹھ سال سےزائد عمرکے شہریوں کیلئےواک اِن ویکسین کی منظوری

    By Daily Khabrainاپریل 24, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایس سی او سی نے 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک اِن ویکسین کی منظوری دے دی جس کے تحت اتوار 25اپریل سے ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

    ویکسین لگوانے والے افراد کو سب سے پہلے رجسٹریشن کروانی ہوگی جس کے لیے متعلقہ شخص اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیجے گا۔ میسج پر ویکسینیشن سینٹر کا نام بھیجا جائے گا جس کے بعد متعلقہ شخص کو پن کوڈ یا ملاقات کی تاریخ کے لیے انتظار نہیں کرنا ہوگا۔

    اس سے قبل، پہلے صرف 65 عمر سے زائد افراد ہی واک اَن ویکسین لگوا سکتے تھے۔

    وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ویکسینیشن سینٹرز اب اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے۔

    پاکستان میں منظور ہونے والی پانچ کرونا ویکسین

    چین کی سائنوفارم

    چین کی کینسنو

    چین کی سائنوویک

    روس کی اسپوٹنک فائیو

    برطانیہ کی آسٹرا زینیکا آکسفورڈ

    آسٹرا زینیکا کے علاوہ باقی کرونا ویکسین پاکستان میں پہلے ہی دستیاب ہے۔

    این سی او سی کے مطابق پاکستان جمعرات 22 اپریل کو چین کی سائنوویک ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز حاصل کر چکا ہے۔ یہ ویکسین چین سے خریدی گئی ہیں۔

    سائنوویک ویکسین پاکستان میں منظور ہونے والی پانچویں ویکسین ہے جس کی افادیت 50.7 فیصد ہے۔

    وزارت صحت نے چین سے درآمد کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسن سائنوویک کیلئے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی ہیں۔ سائنوویک ویکسین کی 2 خوراکیں لگائی جائیں جبکہ پہلی خوراک کے بعد دوسری خوراک 28 دن بعد لگے گی۔

    اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سائنوویک ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو لگائی جائے گی، بخار ہونے کی صورت میں سائنوویک ویکسین نہ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مذکورہ ویکسین کو ہر قسم کی الرجی کی صورت میں بھی نہ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مزید کہا گیا ہے کہ ویکسین کو شریانوں میں اور شدید دائمی امراض کے شکار افراد کو بھی نہ لگایا جائے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.