لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) بانی و قائد خبریں میڈیا گروپ ضیاءشاہد کے انتقال پر امریکی قونصل جنرل لاہور کیتھرین راڈیگیز نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد کے نام لکھے گئے خط میں اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ضیا شاہد کی خدمات پاکستان بالخصوص پورے خطے کیلئے ناقابل فراموش ہیں انہوں نے ضیاءشاہد کی صحافتی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
امریکی قونصل جنرل کا امتنان شاہد کو تعزیتی خط، ضیاءشاہد کی پاکستان بالخصوص خطے اور ایشیاءکیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں،کیتھرین راڈ ریگیز

