تازہ تر ین

آل راونڈرشکیب الحسن پرتین میچز کی پابندی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ

ڈھاکہ: آبیل مجھے مار،بنگلہ دیش کے معروف ال راونڈر شکیب الحسن پر تین میچز کی پابندی کے ساتھ پانچ لاکھ پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش ڈویژن پریمیئر لیگ میں محمڈ ن اسپورٹس کلب کے کپتان شکیب الحسن نے ابایانی لمیٹڈ کے خلاف میچ میں اپیل رد کرنے پر امپائر کے سامنے لگی وکٹوں کو ٹھوکر مار کراپنی ناراضگی کا اظہا رکیا تھا۔

اس میچ میں شکیب الحسن نے دوسری باربھی ڈسپلن کی دھجیاں اس وقت اڑائیں جب کم روشنی کی وجہ سے امپائرنے کھیل روک کر کور بلانے کااشارہ کیا۔اس موقع پر بھاگتےہوئے شکیب الحسن نے تینوں وکٹ زمین سے اکھاڑ کر پٹخ دیں تھیں۔

شکیب الحسن نے مخالف ٹیم کے کوچ خالد محمد جو بنگلہ دیش بورڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں سے بھی تلخ جملوں کے تبادلہ کیا تھا۔

میچ کے اختتام پر انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی غلطی کا اعتراف کرتےہوئے معافی بھی مانگی۔ لیگ انتطامیہ نے میچ ریفری کی رپورٹ پر شکیب الحسن کےخلاف ایکشن لیتے ہوئے تین میچز کی پابندی لگانے کے ساتھ پانچ لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا جسے شکیب الحسن نے قبول کرلیا ۔


اہم خبریں
young indian girl ass fucking slow to fast XXX みきぷるん tokyomotion افلام سيكس مترجمة
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved