Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
    • سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
    • چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
    • ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
    • غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
    • ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
    • پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
    • انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
    • سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
    • عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
    • طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
    • 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
    • برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
    • اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
    • پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار
    • ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہاوس جاب میں بھی نوجوان ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
    • شیخوپورہ:زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کا سب سے بڑا قابلِ حل ریوبک کیوب ہانگ کانگ میں نصب

    By Daily Khabrainجون 30, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہانگ کانگ کے ایک غیرمعروف مال سے آئی ہوئی خبر اور ویڈیو کا ان دنوں بہت چرچا ہے جہاں دنیا کا سب سے بڑا اور اصلی ریوبک کیوب نصب کیا گیا ہے۔ تاہم گھمانے کے لیے خاصی کوشش کی ضرورت ہوتی ہے اور دو سے تین افراد مل کر ایک سائیڈ کو گھماپاتے ہیں۔ اس کی ایک طرف کی لمبائی اور چوڑائی 8 فٹ اور ڈھائی انچ کے برابر ہے۔

    اس کی دلچسپ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں شروع سے ریوبِک کیوب کی تعمیر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ قریب ایک درجن سے زائد ماہرین اور انجینیئر نے مل کر اسے ڈیزائن کیا ہے۔ اس کی تیاری میں سب سے بڑا چیلنج تھا کہ مکعب کی تمام افراد آسانی سے گھوم سکیں اور ٹوٹ پھوٹ کی شکار نہ ہوں۔ اس کے لیے اندرونی اور بیرونی مکینزم کو خصوصی طور پر ہلکا پھلکا بنایا گیا ہے۔ ویڈیو کےآخر میں ٹیم کے اراکین اس سے کھیلتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

    اگرچہ یہ ویڈیو 28 مارچ 2021 کی ہے جس میں 2.503 x 2.505 x 2.502 میٹر رقبے کی کیوب کو عملی طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اس کی تفصیلات چند روز قبل ہی جاری کی گئی ہیں۔

    ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر جاری کی ہے جو اعتراف ہے کہ یہ کیوب اب جسامت میں ایک ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ نینا شاپنگ مال میں نصب اس کیوب کو اب لوگوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے آرہی ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ایک برطانوی انجینیئر کے پاس تھا جس نے اس وقت سب سے بڑا ریوبک کیوب بنایا تھا جس کا رقبہ 6 فٹ سات انچ تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی

      برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل

      انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.