Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
    • پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
    • ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
    • راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
    • تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
    • سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3 افراد گرفتار، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
    • وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
    • سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
    • بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
    • کمشنر راولپنڈی کی غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
    • ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کیخلاف سینیٹرز پھٹ پڑے، مسافروں کو تنگ کرنیکا الزام
    • فرانس میں پرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو نافذ، 2400افراد گرفتار
    • بحریہ یونیورسٹی میں YES ایکسپو کا افتتاح، 290 سے زائد اسٹارٹ اپ آئیڈیاز پیش
    • اسٹارچارج اور میکڈونلڈ میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ فروغ کیلئے اشتراک
    • اسلام آباد:اسٹار چارج اور میکڈ ونلڈز پاکستان کے درمیان الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے فروغ کیلئے اشتراک ۔
    • نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازعجمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگینئی
    • بحریہ یونیورسٹی میں YESایکسپو2026کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول ودیگر معزز مہمانوں کا گروپ فوٹو ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قطر میں دوران پرواز بچی کی پیدائش، نام ’میریکل عائشہ‘ رکھ دیا گیا

    By Khabrain Newsجنوری 15, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوحہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے اپنے گھر یوگینڈا جانے والی خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیدیا۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے ااینٹیبے جانے والی ایئر ویز کی ایک پرواز میں افریقی تارکین وطن حاملہ خاتون کو زچگی کا درد ہوا۔
    طیارے کے عملے نے مسافروں سے اس ہنگامی صورت حال میں مدد کرنے کی درخواست کی۔ خوش قسمتی سے جہاز میں ٹورنٹو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر عائشہ خطیب موجود تھیں۔
    ڈاکٹر عائشہ خطیب نے طیارے میں موجود ایک نرس کی مدد سے ڈلیوری کرائی۔پریشان کن لمحات میں جیسے ہی بچے کی رونے کی آواز آئی طیارہ مسافروں کی تالیوں سے گونج اُٹھا۔
    نومولود اور ماں دونوں خیریت سے ہیں۔ ماں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام ڈاکٹر عائشہ خطیب کے نام پر ’’ میریکل عائشہ‘‘ یعنی عائشہ کا معجزہ رکھ دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.