Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوگل نے اینڈروئڈ آلات پر اشتہارات ٹریکنگ نظام کی تبدیلی کا اعلان کردیا

    By Khabrain Newsفروری 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) گوگل نے اپنی اشتہاراتی پالیسی کے لیے بہت بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں اینڈروئڈ آلات کےلیے صارفین کی پسند کی نگرانی اور ایڈ ٹریکنگ جیسے عمل کا نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا۔
    اس سے قبل خود ایپل کمپنی نے آئی فون پر بھی پرائیوسی اور نگرانی کے مسائل پر اپنے پروٹوکول پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب فیس بک ہو یا گوگل ان پر قانون ساز اداروں کا شدید دباؤ اور سخت قوانین کا خدشہ بھی ہے تاہم یہ کمپنیاں صارفین کا ڈیٹا لے کر خود اربوں روپے کمارہی ہیں۔
    گوگل کا اینڈروئڈ اور ایپل کا آئی او ایس دنیا بھر کے اربوں آلات میں چل رہے ہیں اور ان میں معمولی تبدیلی سے اربوں افراد متاثر ہوسکتےہیں۔
    گوگل نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اب ہم اشتہارات دکھانے کا ایک مؤثرطریقہ پیش کررہے ہیں جہاں صارفین کی معلومات محفوظ ہوں گی اور کاروباری اور ڈویلپر طبقہ بھی آگے بڑھے گا۔
    اس سے قبل ایپل نے گزشتہ برس اعلان کیا تھا کہ اب صارفین کو یہ اختیار ہوگا کہ آیا ان کی آن لائن سرگرمیوں کو نوٹ کیا جائے یا نہیں جس کا تعلق بالخصوص اشتہارات دکھانے سے تھا۔ ایپل نے اس میں پرائیویسی پر زور دیا تھا لیکن منع کرنے کے باوجود صارفین کو اشتہارات موصول ہوتے رہتے تھے۔
    ایپل کے اس فیصلے سے اگرچہ اشتہارات کی بھرمار پر کچھ فرق تو پڑا لیکن فیس بک جیسی کمپنی گزشتہ برس بڑے پیمانے پر اپنے اشتہارات نہ دکھاسکی جس میں دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس وقت گوگل لوگوں کی سرچ اور دلچسپی کی مدد سے ان کے لیے ٹارگٹ اشتہار دکھاتا ہے۔ لیکن یہ بھی کہا ہے کہ یہ سیٹ اپ اگلے دو سال تک برقرار رہے گا۔
    لیکن گوگل نے کہا ہے کہ وہ پرائیویسی کو سخت کررہا ہے اور تھرڈ پارٹی تک عوامی ڈیٹا کی رسائی بھی محدود کررہا ہے۔ لیکن یہ بھی کہا کہ یکلخت پابندیوں سے کاروباری حلقوں اور ڈویلپرز کی طویل محنت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہے۔ اس طرح ڈجیٹل اشتہار کی عالمی صنعت شدید متاثر ہوگی۔
    واضح رہے کہ اشتہارات ہی گوگل کی آمدنی کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ مثلاً گوگل ایلفابیٹ نے گزشتہ برس 60 ارب ڈالر کمائے جس میں 80 فیصد رقم اشتہارات سے حاصل کی گئی تھی۔
    ان بڑے اداروں کو لگام ڈالنے کے لئے سب سے پہلے یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضابطے اور قوانین بنائے اور اب امریکہ میں بھی اس پر کام ہورہا ہے۔ جنوری کے بعد امریکہ میں گوگل کے خلاف عدالتی درخواستوں کے ڈھیر لگے ہیں جن میں عوامی معلومات خفیہ رکھنے کے لیے سخت قوانین اپنانے پر زور دیا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.