Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
    • لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
    • مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا
    • تحقیق میں انکشاف: ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے
    • روپے پر دباؤ برقرار، پاؤنڈ 360 اور یورو 315 روپے تک پہنچ گی
    • صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
    • ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
    • ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
    • ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
    • فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
    • 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
    • کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
    • غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
    • ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
    • ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
    • بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
    • حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
    • راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    By Khabrain Newsفروری 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مناسب ٹیک ٹیلنٹ موجود ہے جبکہ اس کی معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے زیادہ سازگار ہو رہی ہے، پاکستان نے آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پیش کیے ہیں اور بین الاقوامی کمپنیوں کو ملک کے کاروبار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
    ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے سنگاپور میں مقیم ٹیکنالوجی انٹرپرینیورز کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
    اجلاس میں سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے چیئرمین عامر ہاشمی، ایڈوانس انٹیلی جنس گروپ کے جیف شیف، ذکی سمر اور عمیر جاوید نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان میں ٹیک کمپنیوں کے لیے ایپ ڈویلپمنٹ، AI پر مبنی ڈیجیٹل شناختی حل، ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور ڈیجیٹل ترسیلات زر کے پلیٹ فارم کے شعبوں میں کام کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
    اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ پاکستان کا ٹیک ٹیلنٹ عالمی مارکیٹ کے لیے کشش کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ ٹیکنالوجی پر مبنی حل اپنانے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے صدر نے کہا کہ کاروباری اداروں کو پاکستان میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور بگ ڈیٹا سلوشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ڈیجیٹلائزیشن، ڈیٹا انٹیگریشن، اور سائبر سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور ون ونڈو کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کر رہی ہے۔
    صدر نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام اور ملک میں کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنا کر ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت اور معاونت کے حکومتی عزم کو بھی سراہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      چین کا برقی راکٹ لانچ سسٹم خلائی سفر کے اخراجات کم کرنے کے قریب

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.