تازہ تر ین

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رواں مالی سال میں اب تک کا سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پانا بروقت اقدامات کا ثمر ہے اور برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain