تازہ تر ین

برطانیہ میں ڈوور بندرگاہ پر شدیدرش، ٹرکوں کی کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ڈوور بندرگاہ پر رش کے باعث ٹرکوں کی کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں۔
فیری سروس کم ہونے سے بندرگاہ پرمسافروں کا رش ہے جس کے باعث ٹرک سروس بھی شدید متاثر ہے، ٹرک ڈرائیورز کو کلیئرنس کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا رہا ہے۔ لندن سے منسلک بندرگاہ کی شاہراہ پر ٹرکوں کی میلوں لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ ڈوور بندرگاہ برطانیہ میں سپلائی کا بڑا ذریعہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain