Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کا شریف بردارن کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

    By Khabrain Newsاپریل 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شریف بردارن کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سازش کے تحت چوروں کا ٹولہ مسلط، جب تک زندہ ہوں ان کا مقابلہ کروں گا، حقیقی آزادی کی تحریک شروع کردی، جنوبی پنجاب کے لوگ اسلام آباد آنے کی تیاری کریں۔
    ملتان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 75 سالہ ادوار میں ہماری سب سے اہم تحریک ہوگی، چیلنج کرتا ہوں اسلام آباد میں 20 لاکھ لوگوں کو لائیں گے، ملک کے میر جعفر، میر صادق کے ساتھ مل کر بیرونی سازش کی گئی، سازش کو ناکام بنانا ہے، ملک میں الیکشن کرانے ہیں ۔
    انہوں نے مزید کہا کہ تھری اسٹوجز مسلط نہیں ہوسکتے، عوام الیکشن میں فیصلہ کریں گے، اگلے دو، تین روز میں شریفوں کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کریں گے، میری اسلام آباد کی کال ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔
    ان کا کہنا تھا کہ یہ اب پھر عید کے بعد میری کردار کشی کریں گے، پیغام ہے جب تک زندہ ہوں مقابلہ کروں گا، اگر ہم حقیقی آزادی کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو باہر کے پتلے مسلط ہوتے رہیں گے، اللہ نے کہا جہاد کرو، یہ والا جہاد ہم اپنی زبان سے لڑیں گے، ہمارے سفیر کو بلا کر دھمکی دی گئی، سفیر کو کہا گیا عمران کو نا ہٹایا تو مشکلوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
    سابق وزیراعظم نے کہا کہ چیری بلاسم، بوٹ پالش کرنے والے کو مسلط کیا گیا، امریکا ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں، امپورٹڈ حکومت میں ہر چیز مہنگی ہو چکی، ابھی یہ پٹرول، ڈیزل کو مہنگا کریں گے، چوروں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہا، مجھے دوتہائی اکثریت دلوائیں جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر دکھاؤں گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.