تازہ تر ین

کیرون پولارڈ کی کرکٹ ابھی باقی ہے: ایان بشپ

ممبئی: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بالر اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے کہا ہے کہ کیرون پولارڈ کی کرکٹ اب بھی باقی ہے۔
بشپ نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں ان کی کارکردگی مایوس کن ہے لیکن اگر وہ اپنے کھیل کو نئے انداز میں بہتر بنائیں تو مزید چند سال اور کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ایان بشپ نے پولارڈ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کرکٹ کا ازسر نو جائزہ لیں اور پھر دوبارہ کرکٹ شروع کریں، پولارڈ ایسا کھلاڑی ہے جو خود کو ہر صورتحال میں ڈھال سکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain