تازہ تر ین

مکی آرتھر کا عمر اکمل کی جانب سے الزامات پر کرارا جوب

لندن : (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کی جانب سے متعصبانہ سلوک اور کیریئر کو تباہ کرنے کے الزامات پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیریئر کی تباہی کے عمر اکمل خود ذمہ دار ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پر عمر اکمل کے الزامات کو دیکھ کر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ “ذرا آئینے میں اپنا چہرہ دیکھو عمر اکمل”


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain