تازہ تر ین

ہالے اوپن : نمر دو سیڈ اسٹیفانوس سٹسیپاس اپ سیٹ ناکامی سے دو چار

ہالے : (ویب ڈیسک) جرمنی میں جاری ہالے اوپن میں نمبر دو سیڈ یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو آسٹریلیا کے نک کیر گیوس نے اپ سیٹ شکست دیکر لاسٹ ایٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
نمبر چار سیڈ کینیڈا کے فیلکس آگرایلیا سیمے، نمبر پانچ سیڈ پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاکز اور نمبر چھ سیڈ سپین کے پابلو کیرینو بسٹا نے بھی حریفوں کو مات دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
لندن میں جاری کوئنز کلب چیمپئین شپ میں نمبر سات سیڈ کروشیا کے مرین سلچ، فن لینڈ کے ایمل روسووری، ہالینڈ کے بوٹچ فان ڈی زینڈ شلپ اور سپین کے الیجانڈرو ڈیوڈ وونچ فوکینا نے کامیابی کی بدولت کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain