تازہ تر ین

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔
ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر یومیہ 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور بتدریج یومیہ گیس دستیابی 5 کروڑ مکعب فٹ تک بڑھ جائےگی۔
ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 300 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو سکے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain