Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اب کیا ہو گا سفارتی حلقوں کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر سیکورٹی مزید سخت
    • ایران کے وزیر تیل نے استعفیٰ دے دیا’ایران کی سرکاری آئل کمپنی کے سربراہ کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیاگیا
    • نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان
    • چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے: مصطفی کمال
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، اسحاق ڈار شرکت کرینگے
    • ٹرمپ کی ایک اور پریس اسسٹنٹ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
    • ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ
    • ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے، اسد قیصر
    • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے ایک اور شہری کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا
    • غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے
    • پاک افغان کشیدہ تعلقات: ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس آج ہوگا
    • آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 8دہشت گرد ہلاک
    • صرف پنجاب نہیں چاروں صوبوں میں چھوٹے یونٹس بننے چاہئیں: سعد رفیق
    • مقبوضہ کشمیر’ قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
    • یمنی فوج کا 257 حملوں میں700حوثی جنگجو ہلاک کرنیکا دعوی
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے
    • افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے حملوں میں 102 طالبان ہلاک 48 زخمی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں: زاہد خان
    • یمن : حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا عوام انہیں ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، فرخ حبیب

    By Khabrain Newsجولائی 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے صوبہ پنجاب میں قائم ن لیگ کی صوبائی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا ہے کہ عوام ان کو ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
    سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ارباب اقتدار پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوام پر مہنگائی کا خود کش حملہ کیا ہے۔ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ حمزہ شہباز عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے جب کہ پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے۔
    سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا کہ پہلے ہی 14 ہزار میگا واٹ زائد انسٹالڈ کیپسٹی ہے جن کی کیپسٹی پیمنٹس عوام بھر رہے ہیں۔
    شہباز گل نے کہا کہ ن لیگ نے ارسطو کو سیانا بندہ مشہور کیا ہوا ہے اس کا یہ حال ہے، باقیوں کا بیڑہ کتنا غرق ہو گا اندازہ کریں؟

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.