تازہ تر ین

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نئے ریٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 57 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
امریکی کرنسی 57 پیسے کم ہونے کے بعد 239 روپے 37 پیسے ہوگئی، اس سے قبل گزشتہ روز ڈالر 239 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain