تازہ تر ین

او آئی سی کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت

لاہور: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جارحانہ حملے جاری ہیں اور وحشیانہ حملے میں 3 فلسطینی شہید اور 70 زخمی ہوئے۔
اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
او آئی سی نے نابلس میں فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنےکے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain