تازہ تر ین

چین اور برطانیہ کا براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین اور برطانیہ کے درمیان ڈیڑھ سال سے بند براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
چین میں برطانوی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مسافر پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔
براہ راست پروازیں فی الحال چینی ایئرلائنز کے ذریعے ہوں گی، برطانوی ایئرلائن سے چین کیلئے پروازوں کا سلسلہ ابھی زیرغور ہے۔
خیال رہے کہ چین نے کورونا وبا کے باعث 2020 کے اوآخر میں برطانیہ سے براہ راست پروازیں معطل کر دی تھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain