تازہ تر ین

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا

کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر اتر نے کی کوشش کے دوران ٹرک سے ٹکرا گیا، حادثے میں پائلٹ اور مسافر محفوظ رہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو لاس اینجلس فری وے پر اتارنے کی کوشش کی، اس دوران طیارے اور ٹرک میں تصادم کے باعث طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔
جہاز میں دو افراد سوار تھے جو بر وقف تباہ شدہ جہاز سے اتر کر جان بچا لی، ریسکیو اہلکار نے بعد ازاں آگ پر قابو پالیا اور مزید کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا، حکام طیارے کے حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain