تازہ تر ین

سابق امریکی مشیر جان بولٹن کے قتل کی سازش پر ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کے قتل کی سازش پر ایرانی شہری پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
امریکی محکمہ انصاف نے شہرام پور صافی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی شہری نے جان بولٹن کے قتل کے لیے 3 لاکھ ڈالر دینے کی کوشش کی۔
قتل کی سازش ممکنہ طور پر قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کے ڈرون حملے کے انتقام کے طور پر کی گئی۔
دوسری جانب ایران نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی شہریوں کے خلاف کارروائی پر سخت ردعمل سامنے آئے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain