تازہ تر ین

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی شرح 2.97 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس میں مبتلا 4 افراد انتقال کرگئے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 19 ہزار 591 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 581 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
این آئی ایچ کے مطابق ملک میں اس وقت کووڈ میں مبتلا 178 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 4 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain