تازہ تر ین

کراچی میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد میں پلاسٹک بیگز بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پلاسٹک بیگز کے حوالے سے کمشنر کراچی نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت پلاسٹک بیگز بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور استعمال کرنے پہ آئندہ دو ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال کی وجہ سے نالے اور سیوریج لائنیں بند ہو جاتی ہے۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت پلاسٹک بیگز پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد رہے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain