Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، اداروں اور ملکوں پر سازش کا جھوٹا الزام لگایا، کائرہ

    By Khabrain Newsاگست 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مشیر قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کی خاطر میثاق معیشت کی دعوت دی تھی، ہم نے کوئی این آر او نہیں مانگا تھا، آصف زرداری نے کوئی ریلیف نہیں مانگا تھا۔
    پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیرقمرالزمان کائرہ نے سینئر سیاستدان چودھری منظور کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئے روز نئے شوشے چھوڑتے ر ہتے ہیں، عمران خان نے ملک کے آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کیا، ان کے دور میں ملزم پہلے پکڑا جاتا تھا الزام بعد میں لگتا تھا۔
    انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی ایف آئی بشیر میمن نے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر دباؤ ڈالا، سابق ڈی جی ایف آئی بتا چکے ہیں کہ عارف نقوی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا دباؤ ڈالا گیا، ابراج گروپ اور عارف نقوی نے کئی اداروں کو لوٹا اور منی لانڈنگ کی، میں حکو مت سے کہوں گا کہ بشیر میمن کو بلا کر تحقیقات کرائیں، بشیر میمن کے دعوے کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔
    قمر الزماں کائرہ نے سابق وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کارستانیاں عوام کے سامنے ہیں، قانون کی بالادستی کی بات کرنے والے عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ ایف آئی اے کو جوابدہ نہیں ہیں، عوا می مقبولیت کھونے کے بعد عمران خان نے اداروں کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے، مسلسل اپنے مخالفین کی کردار کشی کر رہے ہیں۔
    وزیراعظم کے مشیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہاتھوں سے لائے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو تنقید کا نشانہ اس وقت بنانا شروع کیا جب فارن فنڈنگ کیس کی روزآنہ بنیاد پر سماعت شروع ہوئی، نیب کو ذاتی مفاد کے لیے اپنے مخالفیں کے خلاف استعمال کرتے رہے، امریکی سازش کا جھوٹا بیانیہ بنا کر عوام کو بیوقوف بنایا۔
    سابق وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے پی پی رہنما قمرالزماں کائرہ نے کہا کہ توشہ خانہ کے تحائف آپ نے فروخت کیے، آصف زرداری کے پاس آج بھی غیر ملکی تحائف ہیں، عمران خان نے اداروں اور ملکوں پر سازش کا جھوٹا الزام لگایا، اپنے جھوٹے بیانیے کو مذہبی ٹچ دینے کی کوشش بھی کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.