Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، گرفتار ہوا تو کوئی بات نہیں، شیخ رشید

    By Khabrain Newsاگست 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ میں گرفتار ہوا تو کوئی بات نہیں میں نے ایک اور کتاب لکھنی ہے۔
    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اور قومی سلامتی کے بعد 4 ارب ڈالر کے لیے قومی اثاثے داؤ پر لگا دیئے ہیں جبکہ عمران خان سے لوگوں کی ایسی محبت ہے کہ دنیا کل دیکھ لے گی۔
    انہوں نے کہا کہ 13 جماعتیں عمران خان کے خلاف نکلیں اور عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی تھیں تاہم یہ 13 جماعتیں خود لکشمی چوک میں دیوار کے ساتھ لگ چکی ہیں اور ان کی اپنی قبریں لکشمی چوک پر بنیں گی۔
    جلسے سے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل کے جلسے میں عمران خان اہم اور تاریخی خطاب کریں گے اور دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کر دیں گے۔ کوئی سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی اور عدم اعتماد کے بعد میرا راولپنڈی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور قوم کی آواز کو دبانا ملک کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ عوام عمران خان کے ساتھ نکلے ہوئے ہیں اور جو سمجھتے ہیں یہ الگ ہوں گے تو یہ ذہنی پستی ہے۔ اگر گرفتار ہو گیا تو کوئی ایسی بات نہیں کیونکہ ایک اور کتاب لکھنی ہے۔
    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں پر امن انداز میں اکتوبر نومبر میں الیکشن چاہیے اور شہباز گل پر جو تشدد ہوا اس سے عالم دنیا میں شرمندگی ہوئی۔ راولپنڈی حساس شہر ہے اس کا محل وقوع بھی حساس ہے۔
    انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نظر نہیں آ رہے۔ عمران خان کو بھرپور سپورٹ کیا جائے گا اور 80 فیصد آبادی عمران خان کے ساتھ ہے۔ عمران خان نے گزشتہ روز حکمرانوں کو بے نقاب کیا وہ کسی سے خائف نہیں ہیں۔ شہباز گل معاملے پر دنیا بھر میں ناک کٹوائی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.