Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»شہباز گل پر جنسی تشدد ہوا نہ جسمانی، پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    اہم خبریں

    شہباز گل پر جنسی تشدد ہوا نہ جسمانی، پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاگست 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔
    تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق شہباز گل پر جنسی تشدد ہوا نہ جسمانی، رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شہباز گل نے بھی اپنے تحریری بیان میں جنسی تشدد کا ذکر نہیں کیا۔
    تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شہباز گل پر جنسی تشدد کی تصدیق کوئی بھی ماہر نہیں کرسکا۔
    رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 6 رہنما پولیس کے پاس آئے تھے، ان کے پاس بھی تشدد کا کوئی ثبوت نہیں تھا، تحقیقاتی رپورٹ آئی جی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر کے دستخطوں سے تیار کی گئی ہے۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ جن صحافیوں نے متحرک انداز میں تشدد کی باتیں کیں وہ بھی سامنے نہ آئے، تحقیقات کے دوران شہباز گل کو پکڑنے اور تفتیش کرنے والے افسران کے بیانات بھی ریکارڈ کیےگئے۔
    خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے متعدد بار شہباز گل پر پولیس کی حراست میں جنسی اور جسمانی تشدد کے الزامات عائدکیے تھے۔
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو تشدد سے متعلق انکوائری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔
    اس سلسلے میں آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.