Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، پستول، سیٹلائٹ فون برآمد
    اہم خبریں

    پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، پستول، سیٹلائٹ فون برآمد

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاگست 23, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے کمرے پر چھپاپا مارا ہے۔
    ایس ایس پی کی سربراہی میں پولیس نے شہباز گل کے کمرے پر چھپامارا جہاں سے شہباز گل کے کمرے سے ایک پستول برآمد ہوا ہے۔
    پولیس شہباز گل کو بھی ہتھکڑیوں میں لائی تھی۔ پولیس کے مطابق کمرے سے ایک پستول اور موبائل فون ملے ہیں۔ پستول سے متعلق شہباز گل نے بتایا کہ یہ پستول میرا نہیں ہے۔
    اسلام آباد پولیس کے مطابق کمرے سے ایک سیٹلائٹ فون بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق شہباز گل کے دوسرے کمرے سے بھی سیٹلائٹ فون بھی ملا ہے، چھاپے کے دوران پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ لاجز کے باہر موجود ہے۔
    دوسری جانب پولیس نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجز میں شہباز گل کے کمرے سے برآمد پستول کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس کو ایک لال رنگ کی ڈائری بھی ملی لیکن شہباز گل نے ڈائری سے متعلق لاتعلقی ظاہر کی، انہوں نے کہا کہ یہ ڈائری میری نہیں ہے۔
    ذرائع کے مطابق شہبازگل کے فلیٹ سے دو پاسپورٹ، ایک یو ایس بی اور اے کے 47 گن کا لائسنس بھی ملا جس پر شہباز گل نے بتایا کہ یہ لائسنس میرا ہے مگر یہ اسلحہ یہاں نہیں، کہیں اور استعمال کرتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.