Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
    • وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
    • تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
    • کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کے علاقے بینک روڈ کیننن روڈ اور حیدر روڈ پر اولڈ گرانٹ پراپرٹیز کو غیر قانونی طور پر کمرشل پلازوں اور دکانوںمیں تبدیل کرنے کے مناظر ۔
    • اولڈ گرانٹ پر اپرٹیز پر مبینہ ملی بھگت سےغیر قانونی تعمیرات قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان
    • ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
    • گوجرخان میں چوری کی دو وارداتیں،پانچ لاکھ روپے سے زائد رقم چوری
    • راولپنڈی ،10 افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اشتہاری محمد جنید نعمان جدید تکنیکی وسائل بروے کار لاتے ہوئے گرفتار
    • سکیورٹی معاملات اور مالیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
    • پاکستان سفارتخانہ برلن کے زیراہتمام یوم سیاہ جموں کشمیر پر سیمینار
    • بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز برآمد ملزمان گرفتار
    • ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
    • کراچی: ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، وزیر داخلہ کا نوٹس
    • لیسکو کا بجلی چوروں کے سہولت کار افسران و ملازمین کیخلاف مقدمات درج کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بی جے پی کا ایک اور رکن اسمبلی نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی پر گرفتار

    By Khabrain Newsاگست 23, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد: (ویب ڈیسک) نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔
    بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو منگل کے روز نبی کریمؐ کی شان میں گستاخانہ تبصرے پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹی راجا سنگھ کے خلاف مذہبی عقائد کی توہین سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
    قبل ازیں بی جے پی رہنما کی جانب سے توہین آمیز تبصرے پر مبنی وڈیو وائرل ہونے پر حیدر آباد سمیت مختلف علاقوں اور پولیس اسٹیشنز کے باہر احتجاج شروع ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹی راجا سنگھ نے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرکے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
    احتجاج کرنےو والوں کی جانب سے گستاخ رکن اسمبلی کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا۔
    واضح رہے کہ اس سے قبل بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما بھی نبی کریمؐ کی شان میں گستاخانہ بیان کی مرتب ہو چکی ہے جب کہ بھارتی حکومت اور سپریم کورٹ کی جانب سے نام نہاد کارروائی میں نوپور شرما کو معافی مانگنے کا کہہ کر کئی مواقع پر ریلیف بھی دیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارتی جیلوں سے 4 پاکستانی ماہی گیررہا’ ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

      روس ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

      پیرس: پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.