تازہ تر ین

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی کی شکایات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
گزشتہ روز ایک ہفتے میں دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا اور ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی تھی۔
رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس میں سست روی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق بارشوں کے سبب انٹرنیٹ کیبل کی مکمل بحالی نہیں ہوسکی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain