Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہ وقت سیاست کا نہیں، مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، شاہد آفریدی

    By Khabrain Newsستمبر 4, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ : (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں۔ متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے۔ ایئرفورس کی مدد سے بذریعہ جہاز امداد پہنچانے میں آسانی ہوئی ہے۔ بلوچستان میں آرمی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔
    پا ک فضائیہ اور شاہد آفریدی فاونڈیشن ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے مشترکہ اقدامات کریں گے۔
    ائیر وائس مارشل زعیم افضل کا پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہ ہم نے نو مقامات پر طبی کیمپ قائم اور چار جگہ ٹینٹ سٹی بنائے ہیں۔ بیس ہزار افراد کو کھانا فراہم کررہے ہیں۔
    انہوں نے بتایا کہ ائیر فورس کے پاس ٹرانسپورٹ ائیر کرافٹ ہیں۔ سندھ میں فیصل بیس کے اندر امدادی سامان کے لئے حب بنایا گیا ہے۔25ہزارخاندان کو اب تک راشن تقسیم کرچکے ہیں۔
    سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا کہ ائیرفورس کی مدد سے بذریعہ جہاز امداد پہنچانے میں آسانی ہوئی ۔سندھ میں لوگوں کی زندگی بہت مشکل ہوچکی ہے۔ بلوچستان میں فوج کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ تمام این جی اوز مل کر کام کریں۔
    شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کو پانی، کھانا، کپڑے اور دوائیوں کی اشد ضرورت ہے۔ یہ وقت سیاست کا نہیں۔ متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں پہلے بھی اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کی ضرورت تھی۔ یہ ہی پاکستان ہے ان ہی لوگوں کو سب مل کر اپنے پاوں پر کھڑا کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.