Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، وزیر توانائی

    By Khabrain Newsستمبر 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی۔
    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور دادو گرڈ اسٹیشن کو سیلاب سے خطرہ تھا تاہم حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے۔
    انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ بجلی کا نظام مکمل بحال کرچکے ہیں اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور وزارت توانائی کے اہلکاروں نے بہت اچھا کام کیا۔ دادو میں ہم نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک کیمپ بھی قائم کیا ہے۔
    خرم دستگیر نے کہا کہ دادو میں قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا اور دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ سکھر الیکٹرک کمپنی کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ مچھ لائن دادو اور سبی میں بھی اب مکمل طور پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گرے کھمبے اور لائنیں مکمل بحال ہو چکی ہیں جبکہ دادو، خیر پور اور دیہاتی علاقوں میں بجلی بحال نہ ہو سکی۔ دادو، سکھر اور اس کے دیگر علاقوں میں قائم گرڈ اسٹیشن میں کئی کئی فٹ پانی موجود ہے۔ پورٹ قاسم مٹیاری لائن میں آنے والی خرابی کے بعد اب بجلی بحال ہو چکی ہے اور نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔
    وزیر توانائی نے کہا کہ نیپرا نے وضاحت جاری کر دی ہے کہ نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی اور نیپرا حکومت کے لیے تعاون ضرور کرتی ہے لیکن ایسا کوئی ابہام نہیں ہے۔
    انہوں نے کہا کہ 10 ہزار سولر پینل کے انتظامات کر رہے ہیں اور ان کا نیٹ میٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں۔ 600 میگا واٹ کا پہلا شمسی توانائی کا پلانٹ لگے گا اور جلد اس کی بڈنگ ہو گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.