تازہ تر ین

عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔
10گرام سونےکابھاؤ بھی ایک لاکھ 32 ہزار 973 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1674ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain