Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
    • سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
    • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید
    • حنا جاوید قتل کیس’ مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط
    • عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
    • ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات روکنے میں دن رات کوشاں ہے:ترجمان کا موقف
    • پوتن، زیلنسکی ملاقات کا امکان نہیں،روسی صدارتی محل
    • سہیل آفریدی، جنید اکبر یا جو بھی نااہل ہوجائے لانگ مارچ تو ہوگا:جنیداکبر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فواد خان کو کرسچیئن بیل کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہالی ووڈ اداکار کرسچیئن بیل جیسی باڈی بنانے کی کوشش کی جس وجہ سے انہیں کئی دن اسپتال میں گزارنے پڑے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فلمی کردار کی مناسبت سے جسم بنانے کی کوشش ان کو بہت مہنگی پڑ گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ کسی دور میں ان پر کرسچیئن بیل اور عامر خان جیسی باڈی بنانے کا بھوت سوار ہوا تھا تاہم وہ کوشش کے باوجود ان جیسی جسامت حاصل نہ کر سکے۔ فواد خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’وہ اچھا نہیں تھا، جو میں نے اپنے ساتھ کیا کیونکہ اس نے مجھ پر منفی اثر ڈالا اور آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والے لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس سے ان کی صحت کو نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ’انہیں 10 روز کیلئے اسپتال میں رہنا پڑ گیا تھا‘۔ انہوں نے بتایا کہ’انہیں مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں انہیں تین ماہ کا عرصہ لگا تھا جس کے بعد سے وہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں جس نے ان کی صحت پر بہت برا اثر ڈالا ہے‘۔ انہوں نے بتایا کہ’ فلم کے لیے وزن بڑھانے سے قبل ان کا وزن 73 سے 75 کلوگرام تھا تاہم کردار کے لیے اس کو 100 کلوگرام تک بڑھانا تھا جو کہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی‘۔ انہوں نے اپنے اقدام کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میں اس پر گھنٹوں صرف کرتا رہا کیونکہ میرے پاس وقت کم تھا تاہم یہ درست طریقہ نہیں تھا۔ میں کرسچیئن بیل نہیں ہوں مگر وہی کرنے کی کوشش کی جو وہ کرتے ہیں جبکہ عامر خان کی طرح بننے کی کوشش بھی کی‘۔ فواد خان نے باڈی ٹرانسفارمیشن کے خواہش مند افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’جسم میں اس قسم کی تبدیلیاں راتوں رات نہیں آتیں، میں جسم میں ایسی تبدیلیوں کے لیے کبھی کسی حوصلہ افزائی نہیں کروں گا‘۔ یاد رہے کہ فواد خان ان دنوں اپنی سب سے بڑی ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں جوکہ 13 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.