تازہ تر ین

امریکی ریاست کرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کیرولینا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تفریحی مقام پر پیش آیا جہاں مسلح شخص کی گولیوں کی زد میں آ کر 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں آف ڈیوٹی پولیس افسربھی شامل تھا، زخمی ہونے والے 2 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکر کے مزید تحقیقات کا آغازکر دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain