تازہ تر ین

پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل

میلبورن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
گلوکار نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کی کرکٹ کا مداح تھا، لیکن اب آپ کی شخصیت کا بڑا مداح ہوگیا ہوں‘۔
ساتھ میں تصویر بنوانے پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
ویرات کوہلی نے عاصم اظہر کو ان کی شرٹ پر آٹو گراف بھی دیا اور اس شرٹ کی تصویر بھی پاکستانی گلوکار نے شیئر کی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain