Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا ٹوئٹر پر ویڈیو دیکھنے کے پیسے بھی دینے ہوں گے؟

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے ٹوئٹرپربلیو ٹک کی فیس لینے کے ساتھ ساتھ ویڈیوز دیکھنے کے پیسے چارج کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
    واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر کے مطابق ٹوئٹرکی ایک اندرونی ای میل میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ نے ایک منصوبے پر کام شروع کیا ہے جس کے مطابق لوگوں کو سائٹ پر ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے اور پھر صارفین سے ان کو دیکھنے کے لیے چارج کیا جائے۔
    اخبار کے مطابق ٹوئٹر اس ویڈیو فیچر کو ایک سے دو ہفتے میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کا نام “پے والڈ ویڈیو” ہو گا۔
    اس اقدام کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ تخلیق کار جو پہلے سے ہی اہم اور مقبول کلپس پوسٹ کرتے ہیں وہ اپنی اپنی پے وال لگا سکیں گے۔ لوگوں سے ان کی ایکس ریٹیڈ فوٹیج دیکھنے کے لیے کم از کم ایک ڈالروصول کیا جا سکے گا۔
    ای میل کے مطابق نئے ویڈیو فیچر جس کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جب کوئی تخلیق کار ویڈیو کے ساتھ ایک ٹویٹ کمپوز کرے گا تو ٹویٹ میں ویڈیو شامل ہونے کے بعد پے وال کو فعال کر سکتا ہے۔
    اس کے بعد وہ قیمتوں کی فہرست میں سے اس کی قیمت کا انتخاب کر سکیں گے جو ایک ، دو ، پانچ یا دس ڈالر تک بھی ہو سکتا ہے۔
    ٹوئٹر پرلاک آئیکن اور ایک پیغام “ایک ڈالر کے عوض دیکھیں” کے ساتھ۔ ایسے ٹویٹ نظر آئیں گے۔ اس رقم کی ادائیگی سے ویڈیوان لاک ہو جائے گی۔ تخلیق کار سٹرائپ کے ذریعے رقم وصول کرے گا جبکہ ٹوئٹر اس میں غیر متعینہ رقم لے گا۔
    دوسری جانب واشنگٹن پوسٹ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ای میل میں اس فیچر سے متعلق سیکیورٹی خدشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
    اس سے قبل ایلون مسک نے گذشتہ ہفتے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہ حکم جاری کیا تھا کہ “بلیو ٹک” ماہانہ آٹھ ڈالر فیس کے تحت ہر کسی کی دسترس میں ہو گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.