Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • ٹرمپ: ، ایران سے مفاہمت ختم ہو چکی ہے
    • میٹا پر بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
    • کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار
    • کراچی میں دماغ کھانے والی خطرناک بیماری سے پہلی ہلاکت رپورٹ
    • نئے قانون کے تحت خیبرپختونخوا کے ارکانِ اسمبلی اور شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ ملیں گے
    • اقوام متحدہ کا انتباہ، ٹیکسلا عالمی ورثہ فہرست سے خارج ہو سکتا ہے
    • امریکی فضائی حملوں کے بعد ایرانی صدر پزشکیان عراق سے روانہ
    • ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
    • کویت بھر میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، بوشہر میں امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا
    • ایران کا دعویٰ، بحرین اور کویت میں 85 امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا
    • اسرائیل کی لبنان سے اگلے مذاکراتی دور کی تصدیق، ملاقات روم میں ہوگی
    • روس نے پنجاب کے آلوؤں پر پابندی ختم کردی، 101 پاکستانی برآمد کنندگان کو اجازت
    • کراچی جانے والا کارگو طیارہ 5 عملے سمیت حادثے کا شکار
    • ارجنٹینا سے شکست کے بعد مصر کے زیکو کا ریفری پر میچ فکس ہونے کا الزام
    • انگلینڈ نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میں رنز کے اعتبار سے بدترین شکست دے دی
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میسی کے نام دو گنیز ورلڈ ریکارڈز
    • امریکا نے ایران پر ایک بار پھر فضائی حملے شروع کردیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جھانوی کپور رنویر سنگھ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر آنے کیلیے بے تاب

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ٹی وی اسکرین پر رنویر سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی اچھی لگے گی۔
    ایک انٹرویو میں جھانوی سے سوال کیا گیا کہ کسی ایسے اداکار کا نام بتائیں جس کے ساتھ انہوں نے اب تک کام نہ کیا ہو لیکن اس کے ساتھ وہ اسکرین پر اچھی لگیں گی۔
    اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے رنویر سنگھ اور میری جوڑی اچھی رہے گی۔
    جھانوی کپور نے یہ بھی بتایا کہ ڈانس ریہرسل کرتے ہوئے جب وہ زخمی ہوئی تو انہوں نے رنویر سنگھ سے بات کی تھی۔
    ان کا کہنا تھا کہ رنویر کو میرے زخمی ہونے پر بہت افسوس تھا لیکن میں نے انہیں بتایا کہ جب بھی ایسا کچھ ہوتا ہے مجھے لگتا ہے کہ میں کچھ کام کر رہی ہوں۔
    رنویر سنگھ نے کہا لیکن مجھے ایسا بالکل نہیں لگتا، یہ غلط ہے کہ آپ ڈانس کرتے ہوئے زخمی ہوجائیں، آپ کو سیٹ کی وائرنگ ٹھیک کروانے کی ضرورت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.