Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریکوڈک میں پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی پڑے گی، سپریم کورٹ میں بریفنگ

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) غیرملکی ماہرین نے سپریم کورٹ کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں اس وقت 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ضروری ہے، اگر پاکستان اور بلوچستان حکومت کو فائدہ حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری بھی کرنی ہوگی۔
    سپریم کورٹ میں ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ لارجر بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت وفاقی اور بلوچستان حکومت کے بین الاقوامی ماہرین نے عدالت کو معاہدے پر بریفنگ دی۔
    غیر ملکی ماہر نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے میں اس وقت 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ضروری ہے، اگر پاکستان اور بلوچستان حکومت کو فائدہ حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری بھی کرنی ہوگی۔
    چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے غیرملکی ماہر سے سوال کیا کہ یعنی حکومت پاکستان اور بلوچستان کو 8 میں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی؟ موجودہ سرمایہ کاری کتنے عرصے کے لیے ہے اور منافع کب سے ملے گا؟
    غیر ملکی ماہر نے بتایا کہ ریکوڈک کے موجودہ معاہدے کے دو مرحلے ہیں، ریکوڈک معاہدے کا پہلا مرحلہ 5 سال کا ہے جبکہ منافع دوسرے مرحلے سے ملنا شروع ہوگا، پاکستان 5 سال کے لیے 4.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
    جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا کہ موجودہ حالات میں ریکوڈک کا حالیہ معاہدہ بہترین ہے، کیا پاکستان نے بیرک گولڈ کمپنی کی مقابل کمپنی سے معاہدے کے لیے کوشش کی؟
    جسٹس اعجازالاحسن نے پوچھا کہ کیا پاکستان 10 ارب ڈالر کے جرمانے کی تلوار لیے کسی اور کمپنی کے ساتھ ریکوڈک معاہدہ کرسکتا ہے؟
    غیر ملکی ماہر نے کہا کہ بیرک گولڈ کمپنی کے پاس کان کنی کی مہارت ہے، اگر بیرک گولڈ کے پاس مہارت نہ ہوتی یا ان سے بہتر کوئی کمپنی ہوتی تو پاکستان معاہدہ کرسکتا تھا، پاکستان کے پبلک سیکٹر میں بیرک گولڈ کے سوا کسی کمپنی سے اتنا بہترین معاہدہ نہیں ہوسکتا، ریکوڈک میں موجود کان کی لائف 47 سال ہے، ریکوڈک معاہدے سے 400 ٹن تانبے کی سالانہ پیداوار ہوگی۔
    ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت بلوچستان کو ریکوڈک معاہدے سے 40 سال میں ملنے والا کل منافع 32 ارب ڈالر ہوگا اس طرح حکومت بلوچستان کو ریکوڈک سے سالانہ 0.8 ارب ڈالر منافع ملے گا۔
    چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس میں مالی نہیں قانونی معاملات دیکھ رہی ہے، بیرک گولڈ کمپنی کو سپریم کورٹ سے کیا یقین دہانی چاہیے؟ ریکوڈک سے نکلنے والی خام معدنیات کس ملک میں ریفائن ہوں گی؟ پاکستان کو ریکوڈک منصوبے سے کیا ملے گا؟
    چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں پہلے بھی یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ریکوڈک سے نکلنے والے سونے میں پاکستان کو حصہ نہیں ملتا اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ریکوڈک سے نکلی معدنیات کو بہترین پیشکش دینے والی کمپنی سے ریفائن ہوں گی۔
    بعدازاں مقدمے کی سماعت کل آٹھ نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.