تازہ تر ین

کورونا کی چھٹی لہر، مزید ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کے وار دوبارہ بڑھنے لگے، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 033 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 38 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 53 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain