تازہ تر ین

بابر اور رضوان کی شاندار اوپننگ پر عرفان پٹھان کی ٹوئٹ

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ پر ٹوئٹ کی ہے۔
پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس پر عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے’۔
عرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain