Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران صاحب! جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟ مریم اورنگزیب

    By Khabrain Newsجنوری 2, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنرل باجوہ عمران خان کے خلاف پلان بنا رہے تھے تو پھر انہیں اپریل 2022 میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی؟۔
    چیئرمین پی ٹی آئی کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان صاحب اِس ملک کے ساتھ 2018 سے لے کر اپریل 2022 میں جو ہوا وہ یاد کریں، آپ کا بیانیہ موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوگیا، موسم کے حساب سے بیان بدل رہے ہیں، گرمیوں میں بنایا یا سردیوں میں لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کا عمران خان کا پلان فیل ہوگیا، فارن ایجنٹ، توشہ خانہ چور، ہیروں کا بیوپاری، زمینوں کا سوداگر اور قومی مفادات بیچنے والا کہہ رہا ہے کہ میں نے کیا کیا ہے؟
    مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنرل باجوہ نے 2021 سے اپریل 2022 میں جو کیا، وہ عمران خان کو 2 جنوری 2023 میں یاد آرہا ہے؟، پہلے کہتے تھے کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، اب کہتا ہے کہ مجھے گرمیوں میں پتہ چل گیا تھا، جنرل باجوہ تمہارے خلاف پلان بنارہا تھا تو اسے بہترین سپہ سالار ہونے کا تمغہ کیوں دیا، تمہیں معلوم تھا کہ وہ احتساب کے خلاف ہیں تو پھر قوم کو اُس وقت کیوں نہیں بتایا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دینی چاہئے تھی، تو پھر کیوں دی، سینٹ الیکشن اور اپنی نااہلی بچانے میں جنرل باجوہ کی مدد کیوں لی، ان کے ہوتے اگر رول آف لاء تباہ ہوا تو رول آف لاء کے کسٹوڈین تم تھے، جس جس پر تم نے چوری کا الزام لگایا اُس نے چالیس سال کا حساب دیا، تم کسی ایک سیاسی مخالف کے خلاف ایک ثبوت پیش نہ کرسکے، تم اپنے چار سال کا حساب دو۔
    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ طیبہ گل کو وزیراعظم ہاؤس میں اغوا کرنے کو کس نے کہا تھا، چیئرمین نیب کو ویڈیو دکھا کر بلیک میل کرنے کو کس نے کہا تھا،لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی تو اُس وقت تمہاری حکومت تھی، کارروائی کیوں نہیں کی،الیکشن، سیاسی انجینئرنگ اور سیاسی خریدو فروخت کا ثبوت ہے تو وہ تمہاری آڈیو لیکس ہیں، سینٹ میں 2018 میں سیاسی منڈی لگائی تو وہ تم نے لگائی جس کے ثبوت سامنے آچکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.