تازہ تر ین

ہیگ میں پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا 10 واں دور

ہیگ: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہیگ میں پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 10 ویں دور کا انعقاد ہوا۔
اس موقع پر سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور ڈچ سیکرٹری جنرل برائے وزارت خارجہ پال ہیوجٹس نے وفود کی قیادت کی۔
دونوں ممالک کے نمائندگان کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اہم علاقائی اور عالمی امور کا جائزہ لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain