Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخ رشید اڈیالہ جیل سے رہا، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں: سربراہ عوامی مسلم لیگ

    By Khabrain Newsفروری 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ان کی آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہوئی تھی۔
    تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کے بعد شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے ان رہائی کی روبکار جاری کی، ان کے وکلاء روبکار لے کر اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔
    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائی کے موقع پرکارکنان کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھی، کارکنوں نے شیخ رشید کی گاڑی پر گل پاشی بھی کی۔
    رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دو راتیں میرے اوپر بھاری تھی، جن لوگوں نے ایسا کیا معاف کرتا ہوں، جن چوروں نے میرے گھر پر ڈکیتی ماری ان کو بھی معاف کرتا ہوں، میری گھڑیاں، سامان واپس پہنچا دو ورنہ پرچہ درج کراؤں گا۔
    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ گھبرانے والا نہیں ہوں، سچ کے ساتھ ہوں، راولپنڈی اصلی اور نسلی لوگوں کا شہر ہے، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، مریم نواز کہتی ہیں شہباز شریف کی حکومت اس کی نہیں ہے۔
    شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم بھی کہتے ہیں مسلم لیگ (ن) اور ش ساتھ نہیں ہیں، اس ملک کو اللہ کے بعد عدلیہ ہی بچا سکتی ہے، جیل کے اندر آدھا سامان چھوڑ کر آیا ہوں، جیل بھرو تحریک کا اعلان ہو گا تو سب سے پہلے جیل جاؤں گا۔
    انہوں نے کہا شہباز شریف کہتے ہیں دن رات کام کرتا ہوں، شہباز شریف صرف دن میں کام کرو رات کے کام چھوڑ دو، ہم نے ایوب خان، یحییٰ خان، بھٹو، نواز شریف کو گرایا، شہباز شریف تم کس کھیت کی مولی ہو؟ تمام چیف جسٹس صاحبان کو سلام پیش کرتا ہوں، میڈیا کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.