Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجھے لگا میں مرگیا مگر پاکستانی فوج نے ملبے سے نکال لیا، ترک نوجوان پاک فوج کا شکر گزار

    By Khabrain Newsفروری 20, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ترکی میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں ملنے سے نکلنے والے ایک نوجوان باران کی کہانی سامنے آئی ہے، باران نے کہا کہ مجھے لگا جیسے میں مرچکا ہوں اور سب ختم ہو چکا ہے مگر میں بچ گیا، بہت شکریہ پاکستانی فوج کی ریسکیو ٹیم کا جنہوں نے میری بہت مدد کی۔
    ترکیہ زلزلے میں زندہ بچ جانے والے ترکی کے نوجوان باران کی کہانی اسی کی زبانی سامنے آئی ہے جس نے پاکستان آرمی ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
    زندہ بچ جانے والے نوجوان باران نے بتایا کہ ملبے میں دبے ہونے سے میں کچھ نہیں کرسکتا تھا مگر اچانک مجھے انسانی آواز آئی اور میں نے اللہ کا شکر ادا کیا، مجھے انسانی آواز آئی کہ وہ مجھے بچا لیں گے اس وقت میں بہت خوش ہوا۔
    باران نے بتایا کہ پاکستانی بھائیوں نے مجھے کہا لاالہ الا اللہ تو میں نے جواب دیا محمد رسول اللہ، ہم نے تکبیر پڑھی، اس سے پہلے مجھے لگا میں یہاں ایسے ہی مر جاؤں گا، مجھے ایسے لگا جیسے میں مرچکا ہوں اور سب ختم ہو چکا ہے مگر پھر مجھے احساس ہوا کہ میں زندہ ہوں، اللہ نے میری مدد کی۔
    نوجوان نے کہا کہ بہت شکریہ پاکستانی فوج کی ریسکیو ٹیم کا جنہوں نے میری بہت مدد کی، میں نے آواز لگائی اور پتھر پھینکے تو اللہ کا شکر ہے انھوں نے صحیح جگہ کھدائی کی اور میں ملبے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا، حفاظت کے پیش نظر پاکستان آرمی کی ریسکیو ٹیم نے مجھے اسٹریچر پر لٹادیا، ہم نے مل کر نعرہ تکبیر بلند کیا پھر ہم ایمبولینس میں پہنچ گئے جہاں مجھے ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.