تازہ تر ین

نیب نے 2 اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا۔
نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو ڈی جی نیب سکھر تعینات کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر مسعود عالم خان کو ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain