Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن کمیشن اختیار سے متعلق ایکٹ خلاف آئین قرار دینے کیلئے درخواست دائر

    By Khabrain Newsمارچ 30, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 137 (4) کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
    لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن ایکٹ کو خلاف آئین قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، تاہم جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا تے ہوئے اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ درخواست کو سماعت کے لیے جسٹس شاہد کریم کے پاس لگایا جائے، پہلے بھی اس کیس پر فاضل جج نے سماعت کی تھی، مناسب ہے اس درخواست پر بھی وہی جج سماعت کریں۔
    شہری منیر احمد کی جانب سے درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، وکیل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک انتظامی ادارہ ہے ، جس کا کام ملک میں عام انتخابات کرانا اور حلقہ بندیاں کرانا ہے۔
    درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکتا نہ ہی اس ادارے کو براہ راست کسی کو نا اہل قرار دینے کا قانونی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نا اہل قرار دیا، لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف اپیل زیر سماعت ہے، اب الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی صدارت سے نا اہل کرنا چاہ رہا ہے۔
    وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن137(4) کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دے اور الیکشن کمیشن کو عمران خان کو پارٹی صدارت سے ممکنہ نااہلی سے روکے۔
    دریں اثنا لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف ایک دوسری درخواست بھی دائر کی گئی، جسے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے جسٹس شاہد کریم کو بھجوا دیا۔
    عدالت نے کہا کہ اسی نوعیت کا معاملہ فاضل جج کے پاس زیر سماعت ہے، اس درخواست کو بھی اسی بینچ کے روپرو سماعت کے لیے پیش کیا جائے جو اس نوعیت کے معاملے پر سماعت کر رہا ہے۔
    شہری منیر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں رکن اسمبلی کے گوشواروں میں بے ضابطگی پر نا اہلی کی سزا کے سیکشن کو چیلنج کیا گیا ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کسی رکن اسمبلی کو خود سے نا اہل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.