تازہ تر ین

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اعلیٰ عدلیہ کو مضبوط کرے گا، شہباز شریف

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 کی منظوری اعلیٰ عدلیہ کو مضبوط کرے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بل کی منظوری سے بینچ کی تشکیل میں مدد ملے گی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ بل سے آرٹیکل 184 تھری کے عمل کو شفاف اور جامع بنانے میں مدد ملے گی، بل کی منظوری انصاف کی فراہمی میں بھی معاون ثابت ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain